Breaking News

Daily Archives: June 7, 2023

کھوار زبان کے معروف شاعر اقبال الدین سحر کی شعری مجموعہ “ارزوئے سحر”کی تقریب رونمائی

چترال (بیورو رپورٹ) کھوار زبان کے معروف شاعر اقبال الدین سحر کی شعری مجموعہ “ارزوئے سحر”کی تقریب رونمائی بدھ کے روز مقامی ٹاؤن ہال میں منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی پشاور یونیورسٹی کے شعبہ جعرافیہ کے سابق چیرمین پروفیسر اسرار الدین ا ور دوسرے مقررین نے صاحب دیوان کی …

Read More »

ڈی سی چترال کی ہدایت پربڑے بڑے بولڈرز کی مدد سےدریاے چترال کا رخ دس دنوں کی کوشش کے بعد تبدیل کررہے ہیں

چترال (نمایندہ )جنرل کونسلر وی سی بروز عالمزیب خان سکندر لال شیر بابو خان حکیم جان اوردرجنوں دیگر افراد نے ڈپٹی کمشنر چترال محمد علی خان ممبر این ایچ اے مرشد امین خٹک ڈایرکٹر فواداور اسسٹنٹ ڈایرکٹر حاجی امیر زیب,ٹھکہ دار رسول خان،خلیل اور شوکت کا شکریہ ادا کیا ہے …

Read More »

مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں شندور میلے کے وقت پہیہ جام ہڑتال اور روڈ بلاک کریں گے /تحریک حقوق عوام اپراورلوئرچترال

چترال (ڈیلی چترال نیوز)تحریک حقوق عوام اپرچترال کے سربراہان اورلوئرچترال کے سیاسی ومذہبی قائدین کاایک ہنگامی اجلاس امیرجماعت اسلامی لوئرچترال مولاناجمشیداحمدکے زیرصدرات لوئرچترا ل میں منعقد ہوئی ۔اجلاس میں اپراورلوئرچترال کے عمائدین نے وفاقی اورصوبائی حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ حکومت چترال کو گلگت بلتستان کے ریٹ میں گندم مہیا …

Read More »

انٹر ڈسٹرکٹس چیف منسٹر کپ پولو ٹورنامنٹ کے تیسرے دن چھ میچز کھیلے گئے

چترال (نامہ نگار)انٹر ڈسٹرکٹس چیف منسٹر کپ پولو ٹورنامنٹ کے تیسرے دن چھ میچز کھیلے گئے جن میں زرگراندہ پولو کلب کو شہسوار پولو کلب نے 2 کے مقابلے میں 13 گولوں سے ، سب ڈویژن چترال گرین کو دروش پولو کلب نے صفر کے مقابلے میں4 گولوں سے ، …

Read More »