Daily Archives: September 17, 2023

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے مطالبہ ۔۔گزشتہ 6ستمبر کو چترال پر دہشت گردوں کے حملے کے تناظر میں فوری طور پر چترال کا دورہ کرے۔۔۔عبدالمجید قریشی

چترال (ڈیلی چترال نیوز ) چترال کے جنوب مشرق اور شمال مغرب میں واقع بارڈر ایریاز کے عوام کی طرف سے سابق ممبر ضلع کونسل عبدالمجید قریشی نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ گزشتہ 6ستمبر کو چترال پر دہشت گردوں کے حملے کے تناظر میں فوری طور پر چترال کا دورہ کرے اور …

Read More »