Breaking News

Daily Archives: September 1, 2023

آوی شغورسے تعلق رکھنے والے چندافرادعلاقے کاآمن تباہ کرناچاہتے ہیں،آوی شغورایک پرآمن علاقہ ہے /عمائدین کاپریس کانفرنس

چترال (نمائندہ خبرین )عمائدین اوی شغوراورسول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والوں چاریلونوراحمدخان،شہزادہ محمد ارحام الملک ،مولاناآدینہ خان،تکبیرخان ،عبدالجلیل ،شہزادہ مبشیرالملک ،رستم نیاز صدیق احمداوردوسروں نے چترال پریس کلب میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گذشتہ روز ایم ایس چترال شہزادہ حیدرالملک کے خلاف پریس کانفرنس کوبے بنیادقراردیکرمستردکردیا …

Read More »