Daily Archives: September 9, 2023

گرم چشمہ چترال کے عوام امن کی خاطر اپنے سکورٹی فورسیز کے ساتھ کھڑے ہیں۔ سلیم خان

چترال (نامہ نگار)ہفتہ کے روز دہشت گردی کے خلاف عمائدین لٹکوہ کا ایک مشترکہ میٹنگ سلیم خان سابق صوبائی وزیر کے سربراہی میں گرم چشمہ میں منعقد ہوا۔ جس میں 6 ستمبر کو چترال کے علاقے بمبوریت اور ارسون کے اندر ٹی ٹی پی کی طرف سے دہشت گردی کے واقعات کا شدید الفاظ میں مزمت کی گئ۔ اور شھداء …

Read More »

ہم اپنے سیکیورٹی اداروں کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔ تحریک حقوق عوام کی کال پر منعقدہ گرینڈ امن جرگہ اپر چترال کا متفقہ اغلامیہ۔

چترال اور چترالیوں کا کل اثاثہ مثالی امن ہے۔اس کو سبوتاژ کرنے کی ہر کوشش چترال اور چترالیوں سے سب کچھ چھنے کا مترادف ہے۔گزاشتہ چند دنوں سے چترال کی امن کو برباد اور تباہ کرنے کی بھرپور کوشش یورپی ہے ۔ ساتھ افواہوں کا طوفان برپا کیا گیا۔جو چترال کے لیے زہرِ ہلاہل سے کم نہیں۔ اپر چترال کے …

Read More »