Breaking News

Daily Archives: September 8, 2023

سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے زیر انتظام چائلڈ پروٹیکشن پراجیکٹ کے حوالے سے کمیونٹی بیسڈ سٹیک ہولڈر ڈائیلاگ چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد

چترال ( محکم الدین ) سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے زیر انتظام چائلڈ پروٹیکشن پراجیکٹ کے حوالے سے کمیونٹی بیسڈ سٹیک ہولڈر ڈائیلاگ چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں جمعہ کے روز منعقد ہوا ۔ جس میں محمود غزنوی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میل چترال لوئر،نصرت جبین ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفئیر …

Read More »

بین الاقومی فلاحی تنظیم ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کے تحت چترال کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں میگا ریلیف پراجیکٹ مکمل کرلی۔

چترال( نمائندہ ڈیلی چترال) بین الاقومی فلاحی تنظیم ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کے تحت چترال کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں میگا ریلیف پراجیکٹ مکمل کرلی۔ اس سال سیلاب اور طوفانی بارشوں نے جہاں پاکستان کے دیگر اضلاع میں تباہی پھیلائی وہیں چترال کے زیریں اور بالائی اضلاع …

Read More »

نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے مختلف ضم اضلاع سے تعلق رکھنے والے مستحق افراد میں خصوصی فنڈز سے مالی امداد تقسیم کی

نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے جمعہ کے روز مختلف ضم اضلاع سے تعلق رکھنے والے مستحق افراد میں خصوصی فنڈز سے مالی امداد تقسیم کی ۔امداد وصول کرنے والوں میں زیادہ تر بیمار اور نادارافراد شامل تھے ۔واضح رہے کہ قبائلی اضلاع کے عوام کے ساتھ …

Read More »

اے کے ایچ ایس پی چترال کے پراجیکٹ فاؤنڈیشن فارہیلتھ اینڈ ایمپاورمنٹ کے زیر اہتمام ڈبلیو ایچ او مینٹل ہیلتھ گیپ کے موصوع پر تین روزہ تربیتی ورکشاپ

چترال (نامہ)آغا خان ہیلتھ سروس چترال کے پراجیکٹ فاؤنڈیشن فارہیلتھ اینڈ ایمپاورمنٹ کے زیر اہتمام ڈبلیو ایچ او مینٹل ہیلتھ گیپ(ایم ایچ گیپ) کے موصوع پر تین روزہ تربیتی ورکشاپ چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں انعقادکیاگیا۔ اس تربیتی ورکشاپ کے پروگرام سہولت کار ایم ایچ گیپ کے ماسٹر ٹرینرز …

Read More »

پاک آرمی اور چترال اسکاؤٹس کے جوانوں نے چترال کے سرحدی علاقوں میں لڑتے ہوئے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا ۔ جس ہم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں.سلیم خان۔

چترال (نامہ نگار) صوبائی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا سلیم خان نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ 6 ستمبر کے دن چترال اسکاؤٹس کے بہادر جوان دشمن سے مردانہ مقابلہ کرتے ہوئے 4 جوان شھادت کے عظیم رتبے پر فائز ہوئے۔ دعا ہے کہ اللہ پاک ان …

Read More »

چترال کے باشندے انتہائی پُرامن اورامن پسند ذہنیت رکھتے ہیں اور وہ کسی بھی تشدد اور انتشار کے خلاف ہیں بارایسوسی ایشن چترال

چترال(نمائندہ )جمعرات 7ستمبر کو بارایسوسی ایشن چترال لوئرکاجنرل باڈی اجلاس زیرصدارت ساجد اللہ ایدوکیٹ صدر بار ایسوسی ایشن منعقد ہوئی۔اجلاس میں ضلع چترال میں موجود ہ امن وامان کی صورت حال پر سیر حاصل بحث کیا گیاممبران پرمشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی اور متفقہ طورپردرج زیل قرارداد پاس کی گئی۔ …

Read More »