Daily Archives: September 2, 2023

چترال میں جماعت اسلامی اور سول سوسائٹی تنظیمات کا بجلی بلوں میں ہو شربا اضافہ اور مہنگائی کے خلاف احتجاج اور شٹر ڈاون ہڑتال

چترال ( ڈیلی چترال نیوز) ملک بھر کی طرح چترال میں بھی بجلی بلوں میں ناجائز ترین اضافہ اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی ، تجار یونین چترال ،ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال اور چترال میں مختلف پارٹیوں کےہزاروں لوگوں کا مشترکہ احتجاج اور شٹرڈاون ہڑتال لوئر چترال میں کیا گیا ۔ شٹر ڈاون سے چترال شہرکے اندر مین چترال …

Read More »