Breaking News

Daily Archives: November 2, 2023

آیوڈین کی کمی کو پورا کرنے کے لیے عوام میں باقاعدہ آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے/ کوآرڈینیٹر BISPنشوونما پروگرام شیر نبی/ایم ایس ڈاکٹرفرمان علی

چترال(ڈیلی چترال نیوز) بے نظرانکم سپورٹ نشوونماپروگرام کے زیراہتمام یونیسیف کی مالی معاونت سے محکمہ ہیلتھ اپرچترال کے ہمراہ عوام کے اندر آیوڈین کی کمی کو پوراکرنے کے لیے آگاہی اورشعوربیدارکرنے کے حوالے سےخصوصی تقریب اورآگاہی واک کاانعقاد کیاگیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کوآرڈینیٹر BISPنشوونما پروگرام شیر نبی،ایم ایس تحصیل …

Read More »

سر سلطان محمد شاہ آغا خان سوئم..پُر بصیرت رہنما، جنہوں نے امن و آشتی اور انسانیت کی علمبرداری کی…سجاول احمد

تاریخ میں بہت کم لوگ ایسے پیدا ہوتے ہیں جو زمان و مکان کی حدود سے بالاتر رہتے ہوئے عالمی سطح پر اپنے نقوش چھوڑجاتے ہیں۔ سر سلطان محمد شاہ، آغا خان سوم بلاشبہ ایک ایسے ہی رہنما تھے جن کی وراثت اسماعیلی مسلم کمیونٹی کے رہنما کی حیثیت سے …

Read More »