Daily Archives: November 13, 2023

ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈیویلپمنٹ کے زیر اہتمام “ماحول کو بچانے میں نوجوانوں کا کردار ” کے موضوع پر سیمینارمنعقدہ

چترال (نمائندہ ) ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈیویلپمنٹ کے زیر اہتمام “ماحول کو بچانے میں نوجوانوں کا کردار ” کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں یوتھ اور ماہرین ماحولیات کے علاوہ مختلف سیکٹرز کے ماہرین نے موسمیاتی تبدیلی اور اس کے ساتھ منسلک خطرات میں کمی لانے اور معلومات کو آپس میں شئیرنگ کرنے کے حوالے سے حکمت عملی …

Read More »

کیا ہمیں فکرِفردا ہے؟؟۔۔۔۔ پروفیسر رفعت مظہر

9 نومبر کو یومِ اقبالؒ تھا۔ اُس دن پورے پاکستان میں عام تعطیل تھی۔ اِسی دن کی مناسبت سے ادبی پروگرام منعقد ہوئے اور اقبالؒ کے فکروفن پر مقالے پڑھے اور لکھے گئے۔ اب اگلے سال 9 نومبر تک ہم اقبالؒ کو بھولے رہیں گے اور فکرِ اقبال کو بھی۔ شاید اِسی لیے شاعرِمشرق نے کہا اقبال اپنا محرم کوئی …

Read More »

دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔۔۔۔۔بیس فی صد سے کم نتیجہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات

نتیجہ نتیجہ ہی ہوتا ہےخواہ صفر ہی کیوں نہ ہو ۔۔نتیجہ کسی مخصوص کام کے احتتام کا مرحلہ ہے ۔بحیثیت قوم، بحیثیت ملک اور بحیثیت فرد ہر ایک کو اس مرحلے سے گزرنا ہوتا ہے ۔کام معمولی سے معمولی ہو یا بڑے سےبڑا اس کا نتیجہ ضرور ہوتا ہے البتہ بڑے کام کا نتیجہ بڑا اہم اورمعمولی کام کا نتیجہ …

Read More »

خون کا عطیہ مضر صحت یا فائدہ بخش۔۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

خون جسم انسانی کا ایک لازمی جز ہے جو کہ دل اورشریانوں کے ذریعے جسم کے مختلف اعضاء میں گردش کرتا رہتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق ہر بالغ انسان کے جسم میں تقریبا 1.2 گیلن سے 1.5 گیلن تک یعنی 4.5 لیٹر سے 5.5 لیٹر تک خون ہوتا ہے۔ جبکہ کسی بھی حادثاتی صورتحال، شدید بیماری یا سرجری کی …

Read More »

)ڈیفنڈرز آف چترال ساکر لیگ کا فائنل دروش میں کھیلا گیا، آل سلیکٹرز کلب فاتح ٹھری، ڈپٹی کمشنر محمد علی،ڈی پی او اکرام اللہ اور کرنل قیصر رضا نے انعامات تقسیم کئے

چترال(چ،پ)چترال سکاؤٹس 146ونگ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے آئیڈیل کلب دروش کے زیر اہتمام منعقد ہونے والا ”ڈیفنڈر ز آف چترا ل ساکر لیگ” کا فائنل میچ اتوار کے روز کرنل مراد اسٹیڈئم دروش میں کھیلا گیا جس میں آل سلیکٹرز سپورٹس کلب دروش فاتح ٹھری۔ ڈپٹی کمشنر چترال لوئر محمد علی خان اور ڈی پی او اکرام …

Read More »

چترال پریس کلب کی جانب سے چترال بونی روڈ پر مبینہ طور پر ناقص کام کی نشاندہی کرنے کے لئے ویڈیو ریکارڈ کرنے پر کنسٹرکشن فرم کے کارندوں کی طرف سے سینئر صحافی گل حماد فاروقی پر تشدد کی پرزور مذمت

چترال (ڈیلی چترال نیوز ) چترال پریس کلب کے اراکین نے چترال پریس کلب کی جانب سے چترال بونی روڈ پر مبینہ طور پر ناقص کام کی نشاندہی کرنے کے لئے ویڈیو ریکارڈ کرنے پر کنسٹرکشن فرم کے کارندوں کی طرف سے سینئر صحافی گل حماد فاروقی پر تشدد کی پرزور مذمت کرتے ہوئے اسے آزادی صحافت پر حملہ قرار …

Read More »