Daily Archives: November 11, 2023

لغت،کھوار اردو لغت،کے مصنف استاذ الاساتذہ ناجی خان ناجی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس و مرحوم کے پہلے اردو شعری مجموعہ ،ضربِ قلم ، کی تقریب رونمائی

چترال ( محکم الدین ) کھوار زبان کے نامور شاعر ،ادیب و پہلی کھوار لغت،کھوار اردو لغت،کے مصنف استاذ الاساتذہ ناجی خان ناجی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس و مرحوم کے پہلے اردو شعری مجموعہ ،ضربِ قلم ، کی تقریب رونمائی زیر اہتمام مرکزی انجمن ترقی کھوار چترال بمقام پریس کلب چترال زیر صدارت معروف ماہرِ تعلیم و دانشور پرنسپل …

Read More »

پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت یونیورسٹی آف چترال کے 114طلبہ میں مفت لیپ ٹاپ تقسیم

چترال (ڈیلی چترال نیوز) پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت یونیورسٹی آف چترال کے طلبہ میں 114 لیپ ٹاپ تقسیم کئے گئے۔ یونیورسٹی کے مرکزی ہال میں منعقدہ اس تقریب میں معزز مہمانوں نے شرکت کی جن میں مہمان خصوصی ڈاکٹر میر بائض خان، پروفیسر ٹورنٹو یونیورسٹی، کینیڈا، اور مہمان خصوصی سلطان زیب، ڈپٹی ڈائریکٹر آڈٹ ہائر ایجوکیشن، …

Read More »

چترال یونیورسٹی اور گورنمنٹ ڈگری کالجز چترال میں طلبہ کو حصول تعلیم میں بے شمار مسائل کا سامنا ہے اسلامی جمیعت طلبہ چترال کاپریس کانفرنس

چترال ( محکم الدین ) اسلامی جمیعت طلبہ چترال کے ناظم ،متظہر باللہ ،میر بائض معتمد ،شہباز جہانگیر ذمہ دار چترال یونیورسٹی ، کامل الدین ذمہ دار گورنمنٹ کالج چترال اور طفیل محمد ذمہ دار میڈیا نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چترال یونیورسٹی اور گورنمنٹ ڈگری کالجز چترال میں طلبہ کو حصول تعلیم میں …

Read More »