Daily Archives: November 18, 2023

چترال شندور روڈ کو ناقص تعمیر کیا جارہا ہے سی ڈی ایم کا پریس کانفرنس۔

چترال (محکم الدین ) چترال ڈویلپمنٹ مو منٹ کے صدر وقاص احمد ایڈوکیٹ اور چترا ل کے مختلف علاقوں سےتعلق رکھنے والے معتبرات مولانا اسرار الدین الہلال ،ممتاز علی خان پاور یارخون ، غازی خان گزین،عظمت ولی تاج ،برات خان ، شیرنادر ،عارف نور ،شوکت ،عنایت اللہ اسیر ، طوطی الرحمن ودیگر نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »