Breaking News

Daily Archives: November 17, 2023

داد بیداد.…پشاور کی تو سیع….ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی

شہر گھومنے پھر نے کو دو دن ملے تھے چار سیا حوں کو لیکر سیٹھی ہاوس دیکھنے گیا چاروں غیر ملکی تھے اور تاریخ، لسا نیات، بشریات کے پرو فیسر تھے انسانی سما ج اور معا شرت میں ان کی گہری دلچسپی تھی انہوں نے ہو ٹلوں اور دکا نوں …

Read More »

ڈپٹی کمشنر لوئرچترال محمد علی خان کی زیر صدارت آنے والی پولیو کی قومی مہم کے حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکشن کمیٹی (DPEC) کا اجلاس

چترال ( نمائندہ ) ڈپٹی کمشنر لوئرچترال محمد علی خان کی زیر صدارت آنے والی پولیو کی قومی مہم کے حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکشن کمیٹی (DPEC) کا اجلاس ڈی سی افس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی ایچ او ڈاکٹر فیاض رومی ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عدنان حیدر ملوکی، …

Read More »