Breaking News

Daily Archives: April 17, 2024

آزوردام،حفیظ آباد، جزیر دوری میں کئی دنوں کی مسلسل بارش کی وجہ سے زمین سرک گئی جس کے نتیجے میں تین گھر وں سمیت ایک جامع مسجد مکمل طور پر مٹی تلے دب گئے

چترال (ڈیلی چترال نیوز) بدھ کی صبح لویر چترال کے دروش ٹاؤن کے گاؤں شیشی آزوردام،حفیظ آباد، جزیر دوری میں کئی دنوں کی مسلسل بارش کی وجہ سے زمین سرک گئی جس کے نتیجے میں تین گھر وں سمیت ایک جامع مسجد مکمل طور پر مٹی تلے دب گئے جبکہ …

Read More »

لوئر چترال، بٹگرام، کرک، پشاور اور چارسدہ کیلئے 10، 10 لاکھ روپے جاری کئے گئے ہیں۔اس کے علاوہ لوئر چترال میں عمومی امداد کی مد میں بھی ایک کروڑ روپے جاری کئے گئے ہیں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر صوبے میں حالیہ بارشوں سے مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کے ورثاءکو مالی امداد کی فراہمی کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں اب تک پی ڈی ایم اے کی طرف سے مختلف اضلاع …

Read More »

ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن چترال الیکشن، پاکستان فٹبال فیڈریشن نے تحقیقات شروع کردیا

چترال۔۔۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے گذشتہ مہینے ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن لوئر چترال کے انتخابات کے حوالے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے اور جلد ہی رپورٹ جاری کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں پاکستان فٹ بال کنیکٹ کی طرف سے سوشل میڈیا کے ذریعے جاری کردہ نوٹس میں بتایا …

Read More »

دروش میں لینڈ سلائیڈنگ، تین گھر مکمل تباہ، 17 گھر شدید خطرے کی زد میں، ایک مسجد شہید

دروش۔۔۔ دروش ٹاون کے گاوں ازوردام میں لینڈ سلائیڈنگ,سرکاری ذرائع نے متاثرہ گاوں کا دورہ کرنے کے بعد چترال پوسٹ کو بتایا کہ تین گھر مکمل تباہ ہوگئے ہیں جبکہ زمین میں ایک وسیع شگاف پڑنے سے مزید 17 گھروں شدید خطرے کی زد میں ہیں اور انہیں خالی کر …

Read More »