محترم ایڈوکیٹ عبدالولی خان عابد صاحب کے ساتھ اگرچہ میرا کوئی خاندانی رشتہ نہین تا ہم کبھی کبھار دل کے رشتے خون کے رشتوں سے زیادہ مضبوط اور طاقتور ہوتے ہیں۔ عابد صاحب ہائی سکول چترال میں میرے والد محترم حاجی حکیم خان مرحوم کے ہونہار و ہوشیار اور خاکسار …
Read More »