Breaking News

Daily Archives: April 2, 2024

ہمارے ملک میں اقلیتیں محفوظ ہیں اور ہم ا ن کے تہواروں کا احترام کرتے ہیں/ ریجنل منیجر عمل ستار خان

چترال (نمائندہ ) ریجنل منیجر عمل ستار خان نے چترال کے محلہ کمسریٹ میں ایسٹر کے موقع رپ کرسچن کمیونٹی کو وزیر اعظم ریلیف پیکج 2024ء کے تحت سستا آٹا تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے ملک میں اقلیتیں محفوظ ہیں اور ہم ا ن کے …

Read More »

چترال میں پولیس کا خدمت مرکز سات مختلف شعبوں میں عوام کی خدمت میں مصروف اور جدید ترین تقاضوں سے ہم آہنگ فورس ہے ڈی پی او لویر چترال عبدالستارخان

چترال (نمائندہ ) قائم مقام ڈی پی او لویر چترال عبدالستارخان نے کہا ہے کہ لویر چترال میں پولیس کا خدمت مرکز سات مختلف شعبوں میں عوام کی خدمت میں مصروف اور جدید ترین تقاضوں سے ہم آہنگ فورس ہے جس میں جدید چیلنجز اور مسائل کا مقابلہ کرنے اور …

Read More »

شاہی مسجد کو محکمہ اوقاف کو تحویل میں دینے کے خلاف چترال کی سول سوسائٹی متحرک

چترال (نمائندہ ) شاہی مسجد کو محکمہ اوقاف کو تحویل میں دینے کے خلاف چترال کی سول سوسائٹی متحرک ہوگئی۔ منگل کے روز چترال میں مختلف سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے پرزورمطالبہ کیا کہ اس تاریخی مسجد پر غیر قانونی قبضہ کی …

Read More »