Breaking News

Daily Archives: April 21, 2024

اپرچترال گاوں ریشن راغین میں طالب علم رفیق علی جان بحق،حادثاتی موت یاقتل پولیس اسٹیشن میں دراخواست دائر

چترال(نامہ نگار)ریشن کوڑوم شوغورمیں میں نوجوان کی لاش ملی ہے۔اورلاش کے ساتھ موٹرسائیکل بھی ایکسیڈنٹ کی صورت میں پڑی ہے ۔مقامی پولیس کواطلاع ملنے پرلاش پوسٹ مارٹم کے لئے بونی ہسپتال منتقل کردیاہے۔اورلاش کی شناخت رفیق علی ولدشوکت علی ساکن ریشن راغین کے طورپرکیاگیاہے۔ذرائع کے مطابق رفیق علی پشاورکے ایک …

Read More »

دھڑکنوں کی زبان۔۔۔۔” سرکاری اساتذہ نے تعلیمی نظام برباد کر دیا ہے “ ۔۔۔۔محمد جاوید حیات

یہ جملہ کس منچلے نے کہا ہے ۔۔۔سچ کہا ہوگا اس کے پاس کوٸی معقول دلیل ۔۔۔کوٸی مثال ۔۔۔کوٸی جسٹفیکیشن ہوگی ورنہ تو یہ بڑی بات ہے ۔۔”سرکار لفظ “بڑا معتبر لفظ ہے ۔۔یہ لفظ انگریزوں کے دورکی یادگار ہے ۔۔اگر کوٸی کہے کہ سرکاری ڈاکٹروں نے صحت کا نظام …

Read More »

چترال کے کالاش ویلی رمبور میں حالیہ بارشوں کے دوران کئی گھر منہدم اور کئی کو جزوی طور پر نقصان پہنچا

چترال ( محکم الدین ) چترال کے کالاش ویلی رمبور میں حالیہ بارشوں کے دوران کئی گھر منہدم اور کئی کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے ۔ جبکہ برساتی نالوں میں آنے والے سیلاب سے کئی مکانات ،باغات اور کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے ۔ کالاش ویلی رمبور …

Read More »

ریسکیو کے جوانوں کی انتھک کوششوں سے بمبوریت ویلی روڈ کو سیاحوں اور مقامی افراد کے لئے کھول دیا

چترال(نامہ نگار) چترال کیلاش ویلی بمبوریت روڈ گاؤں وادُس کے مقام پر لینڈ سلائڈنگ کے باعث بند ہو چکی تھی، ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے پر کیلاش ویلی بمبوریت میں تعینات ریسکیو1122 کے جوانوں نے اوزاروں اور ٹریکٹر کے ذریعے متاثرہ روڈ سے ملبہ اور پتھر ہٹا کر روڈ کو سیاحوں …

Read More »