تازہ ترین
صوبائی حکومت خیبرپختونخواڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لوٸرچترال ڈاکٹر فیاض علی رومی کو تعریفی اسناد سے نوازگیا

چترال(نامہ نگار)محکمہ صحت خیبر پختون خواہ کی طرف سے شاندار کارکردگی کے اعتراف میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لوٸیرچترال ڈاکٹر فیاض علی رومی کو تعریفی اسناد سے نوازا گیا۔ڈی ایچ او لوٸیر چترال فیاض علی رومی پشاور میں منعقدہ تقریب میں وزیر صحت خیبر پختون خواہ تیمور جھگڑا سے تعریفی اسناد وصول کررہے ہیں۔