Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاون…لٹکوہ پولیس ملزم سے1143گرام چرس برآمد..ملزم گرفتار

چترال(نامہ نگار)منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاون کے دوران لوئر چترال پولیس کی ایک اور اہم کامیابیانسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخواہ اختر حیات خان اور ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ناصر محمود ستی کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ڈی۔پی۔او لوئر چترال صلاح الدین کنڈی کی براہ راست نگرانی میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاریایس۔ڈی۔پی۔او سرکل لٹکوہ تمیزالدین کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ لٹکوہ SI امتیاز احمد اور ٹیم نے دوران خانہ تلاشی منشیات فروش سفید خان ولد غزان سکنہ اوشیاک لٹکوہ کے قبضے سے 1143 گرام چرس برامد کرلیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button