Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

بیار لوکل سپورٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام لائیو اسٹاک کی ٹرینگ اور ادوایات تقسیم کی گئیں۔

اپرچترال(نامہ نگار)بیار لوکل سپورٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتما م لائیو اسٹاک ڈیپارٹمنٹ کے تعاؤں سے خواتین کے لئے ایک روزہ ٹرینگ کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں خواتین نے شرکت کئیں۔ڈاکٹر سرور نے مختلف بیماریوں اور ان بیماریوں کی روکھ تھام کے بارے میں تفصیل سے بتایا اور شرکاء کی مختلف سوالات کا جواب دے دیا۔ڈاکٹر نے بتایا کہ ڈپٹی اسپیکر محترمہ ثریا کی ہدایات پر وہ مختلف جگہوں میں ٹرینگ کا اہتمام کر رہی ہے۔آج کی ٹرینگ بھی اس کی ایک کڑی ہے۔
ٹرینگ کے اختتام پر اداویات بھی تقسیم کئے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button