Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

انسپکٹر سردار نواز لال جنالی کوچ میں سپردخاک

اپر چترال(جمشیداحمد)انسپکٹر سردار نواز لال ساکن جنالی کوچ گذشتہ روز انتقال کر گئے تھے ان کو جمعہ کے دن ان کی ابائی قبرستان جنالی کوچ میں سپرد خاک کیا گیا۔سردارنواز مرحوم ایک نہایت ملنسار پرخلوص شخصیت کے مالک تھے اور محکمہ پولیس میں بہ حیثیت ایک فرض شناس دیانت دارافیسر خدمات انجام دے رہے تھے۔مرحوم اصف نواز کے والد بزرگوار اور آمیر نواز محمد نواز نورنواز کے بھائی تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button