Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

جشن قاقلشٹ ٢٠٢٥ کے سیمی فائینل میچیز کھیلے گئے فٹبال ولی بال لوکل ہاکی اور کرکٹ کے فائینل کل 24اپریل کو کھیلے جائیں گے۔

اپر چترال (جمشیداحمد)قاقلشٹ فسٹول اپنے رنگینوں اور کھیلوں کے سنسی خیز مقابلوں کے ساتھ جاری ہے اج فٹبال کرکٹ ولی بال کے سیمی فائینل مقابلے کھیلے گئے فٹبال لائی گیر ایف چرون کو ہراکر جغور ایف سی پشاور کو ہراکر فائینل میں پہنچے ۔ولی بال کا فائینل حکیم برادر کوراغ اور ہیڈکواٹر چترال کے کھیلا جائے گا..کرکٹ کے فائینل بھی کھیلا جائے گا اسطرح لوکل ہاکی کے سیمی فائینل میچیز ایم سی سی کوشٹ بمقابلہ عمران بونی کوشٹ اے بمقابلہ پرواک کھیلے جائیں گے۔
اج پولو کے مقابلے بھی ہوئے پولو کے چار میچ ہوئے کوشٹ نے لاسپور کو ہیڈکواٹر بونی ریشن اے کو تریچمیر پولو کلب موڑکھو کو مستوج کوشٹ بی کو شکست دی پہلے پولو میچ کے مہمان حصوصی راجہ فصل خالق دوسرے میچ کے سنیر سول جج بونی تیسرے میچ کے تحصیل چیرمین موڑکھو تورکھو میر جمشیدالدیں اور جوتھے اخری پولو میچ وائیس چیر مین جے کیو سی پرویز لال تھے اس کے علاوہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اپر چترال اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکواٹر اپر چترال بھی اسٹج پر جلوہ افروز تھے اسطرح فٹبال بال ولی بال لوکل ہاکی کرکٹ کے فائینل میچیز کھیلے جائین گے اس کے علاوہ ثقافتی روایتی شو اور محفل مشاعرہ بھی کل ھونگے اس کے علاوہ صفائی مہم واک کا بھی اہتمام کیا گیا جس میں انتظامیہ کے افسران اے ڈی سی اپر چترال اسسٹنث کمشنر ہیڈکواٹر تحصیل چیرمین موڑکھو تورکھو چیپس چیرمین جعفردوست جنرل سکرٹری جشن کمیٹی دیگر نے صفائی واگ میں شرکت ۔اج قاقلشٹ کا موسم انہتائی گرم خوشگوار تھا شائیقین دلچسپ مقابلوں سے لطف اندوز ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button