وزیر اعظم عمران خان ملاکنڈ ڈویژن میں بجلی بلوں  پر ناجائز ٹیکس کی واپسی کا حکم دیں

چترال(بشیر حسین آزاد)وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں گیس صارفین سے لی گئی اضافی سرچارج اور ٹیکس صارفین کو واپس کرنے کا حکم دیا ہے۔ملاکنڈ ڈویژن ٹیکس فری زون ہے۔ملاکنڈکے19اضلاع میں 5اضلاع میں قدرتی گیس نہیں ہے جب سہولت نہیں تو بل بھی نہیں۔وزیراعظم کی خدمت میں گذارش ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن کے اضلاع مزید پڑھیں

CMوزیر زادہ کی درخواست پر عشریت چترال میں پانچ معذوروں پر مشتمل خاندان کے لئے ایک لاکھ روپے کی امداد کا حکم

چترال۔/وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوامحمودخان نے اپنے اسپیشل اسسٹنٹ وزیر زادہ کی درخواست پر عشریت چترال میں پانچ معذوروں پر مشتمل خاندان کے لئے ایک لاکھ روپے کی امداد کا حکم جاری کردیا ہے۔سوشل میڈیا میں تصویر وائرل ہونے پر وزیر زادہ نے یکم جنوری کو چیف منسٹر سے ملاقات کے دوران ان کے نوٹس میں مزید پڑھیں