اظہارتشکر۔۔۔۔۔اْن سب کامشکورہوں کہ جنہوں نے میرے بھائی کے اس دنیائے فانی سے رخصت ہونے پر ہمیں حوصلہ دی/ اہل خانہ مرحوم سیدصدرالدین شاہ سکنہ پترانگازیارخون

چترال (نامہ نگار)الوا عظ سیدگل سمبرشاہ،نامورالدین شاہ،صلاح الدین اوردیگراہل خانہ سکنہ پترانگازیارخون نے کہاہے کہ ہم اپنے اہل خانہ کی طرف سے ر یجنل کونسل،ریجنل طریقہ بورڈ لوئرچترال اوراپرچترال،ریجنل اکیڈیمی کواڈینٹراپرچترال محمدنواز،تمام واعظیں صابان،السادات گروپ گلگت بلتستان وچترال،فرمان نظر،ولی خان، شیرافضل کراچی،رحمت علی غلام جعفردوست بونی،بانگ کے عوام اوراُن تمام دوست و احباب، رشتہ داروں، مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ کی طرف سے ایون درخناندہ کے آگ سے متاثرہ دو بھائیوں میں امدادی سامان تقسیم

چترال / گذشتہ رات ایون کے مقام درخناندہ میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگنے سے دو بھائیوں کے گھروں کو اپنی لپیٹ میں لیا تھا جس کی وجہ سے اُن کا بہت بڑا نقصان ہوا تھا۔ ڈی سی چترال نوید احمد کی ہدایات پرضلعی انتظامیہ چترال کی طرف سے متاثرین میں مزید پڑھیں

چترالی زبان کو ترقی دینے کے لیے ہفتے میں پختونخوا ریڈیو سے ایک کی بجائے دو پروگرام براڈکاسٹ ہونگے۔وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی

خیبرپختونخوا  کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے چترال سے شندور تک سڑک کے لئے صوبائی حکومت نے 15 ارب 75 کروڑ روپے اور چترال میں 15 پولو گراونڈ سمیت ترقیاتی منصوبوں کے لئے اربوں روپے فنڈ کی منظوری دی ہے۔ جغرافیائی لحاظ سے چترال کی بہت اہمیت ہے سیاحت کے فروغ کے لیے مزید پڑھیں