برف باری اور دیر سائڈ پرع برفانی تودے گرنے کی وجہ سے لاواری ٹنل روڈ ھر قسمی ٹریفک کے لیے بند ڈی پی او چترال

حالیہ برف باری اور دیر سائڈ پر برفانی تودے گرنے کی وجہ سے لاواری ٹنل روڈ ھر قسمی ٹریفک کے لیے بند ھے۔ عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سفر سے گریز کریں ۔ این ایچ اے، ایڈمنسٹریشن اور چترال پولیس روڈ کو کھولنے میں مصروف ہیں ۔ شہریوں کو مذید پیش رفت سے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر چترال کی کو ششوں سے چترال کیلئے اضافی گندم کی فراہمی کا اقدام قابل تعریف ہے۔رحمت الہی

چترال ( محکم الدین ) سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل چترال و چیرمین ایون اینڈ ویلیز دویلپمنٹ پروگرام رحمت الہی نے کہا ہے ۔ کہ عوامی مطالبے پر ڈپٹی کمشنر چترال کی کو ششوں سے منسٹر فوڈ اور دائریکٹر فوڈ خیبر پختونخواکی طرف سے چترال کیلئے اضافی گندم کی فراہمی کا اقدام قابل تعریف ہے ۔ مزید پڑھیں

چترال پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف سال 2019 کی کارکردگی,سال رواں میں بھی منشیات فروشوں کے خلاف بھرپورکارروائی کی جائے گی۔ڈی پی او چترال

چترال /تفصیلات کے مطابق چترال پولیس نے سال 2019 میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کل 310 کیسز درج رجسٹر کیے، جبکہ کل 346 ملزمان کو گرفتار کیا، جنکے قبضے سے 587.194 کلو گرام چرس، 11.66کلو گرام افیون، 557لیٹر شراب اور 14گرام ہیروئن برآمد کر لیے گئے۔چترال پولیس کی مجموعی کارکردگی دوسرے سالوں مزید پڑھیں