چترال کے کئی گوداموں اور سیل پوائنٹ میں گندم کی نایابی کی وجہ سے غریب لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا

چترال (محکم الدین) چترال کے کئی گوداموں اور سیل پوائنٹ میں گندم کی نایابی کی وجہ سے غریب لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اور لوگوں نے مطالبہ کیا ہے۔ کہ حکومت اور محکمہ فوڈ فوری طور پر گوداموں میں گندم کی فراہمی کو یقینی بنا کر مشکلات سے نجات دلائے۔ موجودہ حکومت میں مزید پڑھیں

اپرچترال کے تمام سٹرکوں میں برف ہٹاکرعام ٹریفک کے لئے کھول دی جائے گئی/اے سی محمدریاض/معظم خان

چترال(ڈیلی چترال نیوز)اسسٹنٹ کمشنر وڈی ڈی ایم اواپرچترال محمدریاض اورایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج معظم خان نے گذشتہ روزبونی چوک ٹوریسٹ ہاوس روڈمیں برف ہٹانے کے کام کاجائزہ لیتے ہوئے محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کوہدایت کرتے ہوئے کہاکہ اپرچترال کے تمام چھوٹی بڑی سڑکوں سے برف ہٹانے کے لئے مشینری اور افرادی قوت کو کام پر مزید پڑھیں

بیار لوکل سپورٹ ارگنائزیشن کی طرف سے خصوصی افراد کے لیے شش ماہی پروگرام کا افتتاح۔

اپرچترال(ذکرمحمدزخمی)بیار لوکل سپورٹ ارگنائزیشن بی۔ایل۔ایس۔او بونی کی کاوشوں اور یو۔ایس۔ایڈ پروگرام کی تعاون سے بونی کے ایک مقامی ہوٹل میں علاقے کے خصوصی افراد کے کے فلاحِ بہبود کے لیے شش ما ہی پروجیکٹ کا افتتاحی تقریب منعقد ہو ا۔ جس میں بیار لوکل سپورٹ ارگنائزیشن کے مرد خواتین اراکین اور علاقے کے معتبرات نے مزید پڑھیں