Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

صوبائی حکومت پیرا میڈیکس کے اہم ترین مطالبات پر غور کرکے ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس کا نوٹفیکیشن جاری کردیا

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال ) پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن چترال کے صدر سردار ولی اور دیگر عہدہ داروں اور ممبران نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک ، وزیر صحت شہرام ترکئی،وزیر خزانہ مظفر سید ، سیکرٹری ہیلتھ ، سیکرٹر یز فنانس ، اسٹبلشمنٹ اور قانون کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے پیرا میڈیکس کے اہم ترین مطالبات پر غور کرکے ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس کا نوٹفیکیشن جاری کردیا ، انہوں نے اس توقع کا بھی اظہار کیا ، کہ صوبائی حکومت پیرامیڈیکس کے دوسرے جائز مطالبات پرہمدردانہ غور کرکے اُن کے نوٹفیکیشن جاری کرے گا ۔ صدر پیرا میڈیکس چترال نے اس امر کا اظہار کیا ، کہ موجودہ حکومت کی غریب پروری کو پیرامیڈیکس کبھی فراموش نہیں کر ے گی ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button