14اگست 2019کوپولوگراونڈ چترال سے پراناپی آئی اے چوک تک ایک اعظیم الشان ریلی کاانقعاد کیا

چترال (نامہ نگار)14اگست 2019کوپولوگراونڈ چترال سے پراناپی آئی اے چوک تک ایک اعظیم الشان ریلی کاانقعاد کیاگیا۔ریلی میں آل پارٹیز،وکلاءبرادری،تجاربرادری،پنشنرز،سول سوساٹیزاورپوری چترالی عوام نے کشمیریوںپربھارتی جارحیت کے خلاف افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کاعہدکیا۔اس حوالے سے ہونے والی جلسہ میں مختلف مکتبہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔اُن کاکہناتھاکہ کشمیرپاکستان کی شہدگ ہے ہم مزید پڑھیں

آج اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی بھی منارہے ہیں جوکہ ہماری ذمہ داری بھی بنتی ہے /ایم این اے مولاناچترالی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال میں 72ویں یوم آزادی انتہائی جوش وخروش سے منایا گیا جبکہ کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔ یوم آزادی کا سب سے بڑی تقریب پولو گراونڈ میں منعقد ہوا جس کا اہتمام ضلعی انتظامیہ نے کیا تھا۔ پرچم کشائی اور قومی ترانے کے بعد مقامی سکولوں مزید پڑھیں