تازہ ترین
Home >> 2018 >> July >> 09

Daily Archives: July 9, 2018

شندورپولوفیسٹول اختتام پذیر،چترال نے اپنی روایتی حریف گلگت بلتستان کی ٹیم کو پانچ کے مقابلے میں دس گولوں سے شکست دے دی

چترال(محکم الدین ) شندور پولو فیسٹول تین دن تک جاری رہنے اور رنگینیاں بکھیرنے کے بعد پیر کے دن احتتام پذیر ہوا جس میں چترال نے اپنی روایتی حریف گلگت بلتستان کی ٹیم کو پانچ کے مقابلے میں دس گولوں سے شکست دے دی۔ آئی جی فرنٹئیر کور خیبر پختونخوا نارتھ میجر جنرل وسیم اشرف مہمان خصوصی تھے جس نے ...

Read More »

پاکستان تحریک ا نصاف کے ضلعی رہنماء رضیت با اللہ کااپنے تمام ساتھیوں اور رفقاء سمیت متحدہ مجلس عمل کو سپورٹ کرنے کا اعلان

چترال /پاکستان تحریک ا نصاف کے ضلعی رہنماء رضیت با اللہ اپنے تمام ساتھیوں اور رفقاء سمیت متحدہ مجلس عمل کو سپورٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔یہ اعلان انہوں نے دروش میں جماعت اسلامی کے ورکر کنونشن کے موقع پر متحدہ مجلس عمل کے صوبائی سنئیر نائب صدر سنیٹر مشتاق احمد خان کی موجودگی میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب ...

Read More »

APMLنے سابق صدر سلطان وزیر کے استعفی سے خالی ہونے والے عہدے کیلئے شہزادہ گل نیا صدر مقر ر

چترال ( محکم الدین ) آل پاکستان مسلم لیگ نے سابق صدر سلطان وزیر کے استعفی سے خالی ہونے والے عہدے کیلئے شہزادہ امیر الحسنات المعروف شہزادہ گُل کو نیا صدر مقر ر کیا ہے ۔ اتوار کے روز آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی صدر و امیدوار برائے NA-1چترال ڈاکٹر محمد امجد چوہدری اور PK-1چترال کے نامزد امیدوار سہراب ...

Read More »
error: Content is protected !!