پی پی پی ڈسٹرکٹ چترال نے 5جولائی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا۔اجلاس کی صدارت امیر اللّٰہ صدر اپر چترال نے کی

پی پی پی ڈسٹرکٹ چترال نے 5جولائی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا۔اجلاس کی صدارت امیر اللّٰہ صدر اپر چترال نے کی اپنے خطاب فرمایا کہ ۵ جولائی1977کو جنرل ضیاءالحق نے ذوالفقار علی بھٹو کی جمہوری حکومت کا خاتمہ کرکے ملک میں مارشل لاء نافذ کیا اور ٩٠ دنوں میں الیکشن کا وعدہ کرکے مزید پڑھیں

چترال جیسے دورافتادہ علاقے میں سہولیات کی عدم دستیابی کے باوجود ہسپتال میں جس معیار کی سروس دی جارہی ہے ، وہ قابل تعریف ہے/ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹرمحمدارشدخان

چترال ( ڈیلی چترال نیوز) ڈائریکٹر جنرل محکمہ ہیلتھ خیبرپختونخوا ڈاکٹر محمد ارشدخان نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال کا دورہ کیا اور مختلف شعبہ جات اور وارڈوں کا معائنہ کرنے کے بعد ہسپتال کی کارکردگی پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چترال جیسے دورافتادہ علاقے میں سہولیات کی عدم دستیابی کے مزید پڑھیں

وزیر زادہ نے کالاش ویلی بمبوریت میں گورنمنٹ ہائی سکول فار بوائز کو ہائر سیکنڈری سکول اپگریڈ کرنے کا افتتاح کیا

چترال( محکم الدین ) چیرمین ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ ایڈوائزری کمیٹی چترال و اقلیتی رکن اسمبلی خیبر پختونخوا وزیر زادہ نے کالاش ویلی بمبوریت میں گورنمنٹ ہائی سکول فار بوائز کو ہائر سیکنڈری سکول اپگریڈ کرنے کا افتتاح کیا . اس موقع پر صدر تحریک انصاف عبد اللطیف , ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر چترال احسان الحق کے علاوہ مزید پڑھیں