تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مئی 9, 2019

سعودی حکومت کی طرف سے ملنے والی امدادی پیکیج کی تقسیم کے نام پر محکمہ بیت المال اور ویلج ناظمین کی ملی بھگت سے بندر بانٹ کرنے اور اقرباءپروری کرنے پر شدید رد عمل

چترال ( محکم الدین ) چترال شہر کے اطراف سے تعلق رکھنے والے مستحق افراد نے سعودی حکومت کی طرف سے ملنے والی امدادی پیکیج کی تقسیم کے نام پر محکمہ بیت المال چترال اور ویلج ناظمین چترال ٹاون کی ملی بھگت سے بندر بانٹ کرنے اور اقرباءپروری کرنے پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔ اور کہا ...

مزید پڑھیں »

داد بید اد …سو دیشی باشندوں کا عزم۔۔۔۔۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی

سو دیشی کا لفظ  انگریزی  کے انڈی جینس (Indigenous) کا تر جمہ ہے مگر ہمارے لئے انگریزی سے زیا دہ نا ما نو س اور اجنبی معلوم ہو تا ہے سوات کے پُر فضا مقا م بحرین میں 16سو دیشی برادریوں کے نما ئندو ں کی کانفرنس ہوئی تفصیلات اخبارات میں آرہی ہیں سو شل میڈیا پر تصا ویر کی دھوم ...

مزید پڑھیں »

زکوٰۃ کے حقیقی مستحق ۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان 

زکوٰۃ اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ایک ہے جس میں اللہ ربّ العزت نے ایک متعین مقدار(ڈھائی فیصد) غریبوں اور ضرورتمندوں کی زندگیوں میں تبدیلی لانے کے لئے ادا کرنا فرض قرار دیا ہے، اور صاحب ثروت پر یہ زمہ داری عائد کی ہے کہ وہ مستحقین زکوٰۃ کو تلاش کرکے ادائیگی کرے ۔ رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ...

مزید پڑھیں »