تازہ ترین

روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : مئی 10, 2019

سی بی اے چترال ریجن کے ملازمین مرکزی چیئرمین سیدعارف حسین شاہ کی گرفتاری کے خلاف چترال پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

چترال (ڈیلی چترال نیوز) یوٹیلٹی سٹورزوکریونین (سی بی اے )چترال ریجن کے ملازمین مرکزی چیئرمین سیدعارف حسین شاہ کی گرفتاری کے خلاف چترال پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے ضلعی صدربہادرخان ،چیئرمین فریداحمد،جنرل سیکرٹری کاشف احمداوردیگر نے کہاہے کہ یوٹیلٹی سٹورزورکرزیونین کے مرکزی چیئرمین سیدعارف حسین شاہ ملازمین کے حقوق اورسٹوروں کوسپلائی کی بحالی کے ...

مزید پڑھیں »

کلرز آف چترال اور ترس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام شاہی مسجد کے لان میں رمضان المبارک کا آفطار دسترخوان بچھایا گیا

چترال ( محکم الدین ) کلرز آف چترال اور ترس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام دارالعلوم شاہی مسجد چترال اور تجار یونین چترال کے تعاون سے چترال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ شاہی مسجد کے لان میں رمضان المبارک کا آفطار دسترخوان بچھایا گیا . جس میں ابتدائی طور پر ایک سو سے زیادہ روزہ داروں نے روزہ آفطار کیا . ...

مزید پڑھیں »

نوجوان پولیس آفیسررفیع اللہ ایس ایچ اوتھانہ ایون رمبورتعینات

چترال (ڈیلی چترال نیوز)نوجوان پولیس آفیسر رفیع اللہ کو ایس ایچ اوتھانہ ایون رمبورتعینات کردیاگیا ۔ چارج سنبھال کر فراءض منصبی ادا کرنے شروع کرتے ہوئے انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ پولیس کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھیں اور کسی بھی مشکوک افراد کے متعلق متعلقہ پولیس کوفوری اطلاع کریں ۔ ایس ایچ او رفیع اللہ ...

مزید پڑھیں »