تازہ ترین
Home >> 2018 >> June >> 18

Daily Archives: June 18, 2018

واشچ میں خستہ حال پُل عبور کرتے ہوئے جیمنی سوزوکی دریا تور کہو میں جا گری،دو افراد جان بحق تین زخمی

چترال(محکم الدین ) تور کہو کے مقام واشچ میں خستہ حال پُل عبور کرتے ہوئے جیمنی سوزوکی دریا تور کہو میں جا گری ۔ جس سے دو افراد جان بحق تین زخمی ہوگئے ۔ حادثے میں باپ جان بحق بیتا زخمی ہوا ۔ تفصیلاات کے مطابق جیمنی سوزوکی نمبر A1 – 5206 جسے سعید الرحمن چلا رہا تھا ۔ زنگ ...

Read More »

سپاہی آفتاب الرحمان شہیدکومکمل فوجی اعزازکے ساتھ آبائی گاو¿ں کوشٹ میں سپردخاک کیاگیا

چترال(نامہ نگار)پاک افغان سرحدپرافغانستان سے حملہ آوردہشت گردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے دھرتی کے تین سپوتوں نے شمالی وزیرستان کے علاقہ شوال میں اپنی جانوں کانذرانہ پیش کیے تھے۔جس میں شہیدوطن وفخرچترال سپاہی آفتاب الرحمان سکنہ کوشٹ چترال نے پاکستان آرمی کے 07سندھ رجمنٹ سے تعلق رکھنے والے بھی شامل تھے۔شہیدسپاہی آفتاب کی نمازجنازہ ہیڈکواٹرچترال سکاو¿ٹس میںاداکی گئی ۔نمازجنازہ میں ...

Read More »
error: Content is protected !!