تازہ ترین
Home >> 2018 >> May >> 04

Daily Archives: May 4, 2018

چترال میں ساٹھ سال بعد پہلی مرتبہ’ملکی کپ پولو ٹورنامنٹ‘ کا آغاز

چترال میں ساٹھ سال بعد پہلی مرتبہ’ملکی کپ پولو ٹورنامنٹ‘ کا آغاز آج سے شروع ہوا ، ضلعی انتظامیہ نے چترال کے مشہور پولو گراوٗنڈ میں ایک تقریب کے دوران ملکی کپ پولو ٹورنامنٹ کا آغاز کیا۔ضلعی انتظامیہ نے جشن چترال کے تقریبات میں اسی سال’ملکی کپ پولو ٹورنامنٹ کو بھی شامل کیا ہے۔ ٹورنامنٹ کے پہلے روزکی تقریب کا ...

Read More »

عام انتخابات عبوری حکومت کے بننے کے بعد 60 روز میں ہو جایئں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات 90 دن میں نہیں بلکہ 60 دن میں ہوں گے اور الیکشن  شفاف اور وقت پر ہوں گے۔اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اسمبلی اپنی مدت پوری کرے گی، آئندہ انتخابات شفاف ہوں گے اور الیکشن 90 دن میں نہیں ...

Read More »

ملکہ جوار خاتون۔۔۔۔تقدیرا رہ ضا خیل

حسن ایسا کہ پرستان کی پریاں حسد سے جل دیں اور جنت کی حوریں رشک کریں۔ چہرہ جلوہ نور اور سراپا مثل حور۔ عقل و دانائی کا سرچشمہ، حسن ورمنائی کا بے مثل مجسمہ، نرم گفتار، سبک رفتار، عزم اہمیت کا شاہکار، نیزہ بازی۔ تلوار زنی اور گھڑ سواری میں بے مثل و بے مثال، جرآت و دلیری ایسی کہ ...

Read More »