معروف مبلغ مولانا عیسی خان کیساتھ ایک طویل نشست……..تحریر: امیرجان حقانی

مولانا عیسی خان صاحب گلگت بلتستان میں شینا زبان کے  سب سے بڑے خطیب ہیں۔ مولانا اپنے مخصوص طرز خطابت اور تبلیغی سرگرمیوں کی وجہ سے اپنی الگ پہچان رکھتے ہیں۔1978 سے أج تک دعوت تبلیغ کیساتھ منسلک ہیں۔اور شینا خطابت پر بلاشرکت غیر مولانا کا راج ہے۔ یہ غالباً 1993 کی بات ہے۔ میں مزید پڑھیں

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیاہے اور اس پروگرام کا نام تبدیل کیا جارہا ہے ، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنے کامطالبہ جے ڈی اے کے رہنماﺅں نے کیا تھا ۔بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام مزید پڑھیں

ہمسفر ویلفیئر سوسائٹی بونی کروےجنالی کاقاقلشٹ میں(اولڈ سیٹیزن پروگرام) 7 اپریل کو منانے کا فیصلہ

بونی (نامہ نگار)ہمسفر ویلفیئر سوسائٹی بونی کروےجنالی (ایچ ڈبلیوایس بی کے) کے کبینٹ میٹینگ بمقام (ققلشٹ بونی کروےجنالی) میں منعقد ہوئی۔ جس میں ہر سال کی طرح اس سال بھی(اولڈ سیٹیزن پروگرام) 7 اپریل 2019 کو منانے کا فیصلہ کیا گیا۔جس کے لیے ورکنگ کمیٹی بھی تشکیل دی گئی۔میٹنگ می تمام معزز مہمانوں کو خوش مزید پڑھیں