فوٹیج چترال کا سنیئر صوبائی وزیر سیاحت و کھیل و ثقافت عاطف خان کی طرف سے ٹورزم زون بنانے کے اعلان کا خیر مقدم

فورم آف ٹورزم اینڈ اینوائرنمنٹل جرنلسٹ چترال (فوٹیج چترال) نے سنیئر صوبائی وزیر سیاحت و کھیل و ثقافت،اثار قدیمہ، میوزیم و امور نوجوانان عاطف خان کی طرف سے ٹورزم زون بنانے کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ اور کہا ہے کہ وزیر موصوف کے وژن کے مطابق  اقدامات سے سیاحت کو مختصر وقت میں مزید پڑھیں

سنیئر وکیل سے نہ صرف بد تمیزی کی ۔ بلکہ اُسے حراست میں لے کر سنگین تشدد کا نشانہ بنایا /وکلاءبرادری کاپریس کانفرنس

چترال ( محکم الدین ) ڈسٹرکٹ بار ایسوی ایشن لوئر چترال ، ڈسٹرکٹ بار اپر چترال ،دروش بارکے وکلاءکا ایس ڈی پی او بونی کے خلاف احتجاج چھٹے روز بھی جاری رہا ۔ جمعرات کے روز بھی تمام وکلاءنے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا ۔ اور عدالت سے اتالیق چوک تک ریلی نکالی ۔ جہاں احتجاجی مزید پڑھیں

جنالی کوچ بونی میں ایک اورجوان سال بیٹی نے مبینہ طورپرخودکشی کرکے اپنی زندگی کاخاتمہ کردیا

بونی(نامہ نگار)جنالی کوچ بونی میں ایک اورجوان سال بیٹی نے مبینہ طورپرخودکشی کرکے اپنی زندگی کاخاتمہ کردیاہے۔پولیس ذرائع کے مطابق گذشتہ دن جنالی کوچ کی رہائشی سیدبادشاہ کی جوانسال بیٹی نے نامعلوم وجوہات کی بناپرمبینہ طورپرخودکودریابردکردیاہے ۔جنکی لاش بعدمیں دریائے چترال سے برآمدکرکے ٹی ایچ کیوہسپتال بونی پہنچایاجہان پوسٹماٹم کے بعدآبائی قبرستان میں سپردخاک کردی مزید پڑھیں