چترال بائیکرز اور چپس چترال کی مشترکہ کوششوں سے بائیکس آج بونی سے گوادر روانہ ہوگئے

بونی (سرفراز شاہد سے)چترال بائیکرز اور چپس چترال کی مشترکہ کوششوں سے چیرمین چپس رحمت علی اور چترال بائکرز چیرمین اکرام اللہ نے Save Chitral Save Pakistan کا مشن لیکر آج صبح بونی سے گوادر روانہ ہوگئے۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ اتنی سخت موسم میں ہمارا مقصد یہی ہے کہ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں پہلی خاتون صوبائی محتسب کی تقرری

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں کام کرنے والی خواتین کے ساتھ ہراسانی کے واقعات روکنے کے لئے رخشندہ ناز کو صوبائی محتسب مقرر کردیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں خواتین کو ملازمت کی جگہوں پر ہراساں کرنے سے روک تھام کے لئے 2010 میں قانون نافذ کیا گیا تھا لیکن اس مزید پڑھیں

ڈی پی او چترال کیپٹن (ر)فرقان بلال کی زیرصدارت پولیس لائن چترال میں کھلی کچہری کا انعقاد

چترال(محکم الدین) ڈی پی او چترال کیپٹن (ر)فرقان بلال کی زیرصدارت پولیس لائن چترال میں کھلی کچہری منعقد ہوئی ۔جس میں ناظمین , کونسلرز,تجار یونین چترال کے ذمہ داران اور علاقائی عمائدین نے شرکت کی ۔ کھلی کچہری میں DRC پبلک لیزان کمیٹی کے ذریعے سے سول نوعیت کے کیسز حل کرنے ,منشیات فروشی کا قلع مزید پڑھیں